سوال (4222)
کیا جہاں زخم ہو وہاں پٹی پر مسح ہو سکتا ہے؟
جواب
جی ہاں، وہ پٹی جس کے نیچے زخم ہے، اس پٹی پر مسح کیا جا سکتا ہے، اطراف سے دھو کر ہاتھ پھیر لیا جائے تو مسح ہو جائے گا۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ