اسلام کی عزت
زیاد بن حُدیر رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں، سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے مجھ سے پو چھا کہ تم جانتے ہو کون سی چیز اسلام کی عزت میں کمی کرتی ہے؟ میں نے کہا : نہیں، انہوں نے فرمایا : عالم کی لغزش، منافق کا قر آن کےساتھ جدال کرنا اور گمر اہ حکمرانوں کا فیصلے کرنا۔
(رواہ لدارمی : 71/7ح 220، مشکاۃ : 269، اسنادہ صحیح)