ذبیح اللہ شاکر

ذبيح الله شاكر المدني قرآن مجید حفظ اور ابتدائی درس نظامی کی تعلیم جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی سے حاصل کی پھر اللہ کے فضل سے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں کلیہ الحدیث سے تخرج کے بعد ایک سالہ صحافت میں ڈپلومہ کیا۔ اس کے بعد سے اب تک جامعہ بلال الاسلامیہ یوکے سنٹر لاہور میں بطور مدرس و نائب مدیر کی خدمات سر انجام دے رہا ہوں، جبکہ العلماء کے ساتھ ہمارا تعلق ایسے ہی ہے جیسے روح اور جسم کا ہوتا ہے۔