اُس کیلئے دو اَجر ہیں
نبیﷺ نے فرمایا:
“قرآن مجید کا ماہر، قرآن لکھنے والے، انتہائی معزز اور اللہ کے فرمانبردار فرشتوں کے ساتھ ہو گا؛ اور جو انسان قرآن مجید پڑھتا ہے، اور ہکلاتا ہے؛ اور وہ (پڑھنا) اُس کیلئے مشقت کا باعث ہے، اُس کیلئے دو اَجر ہیں!”
(صحيح مسلم : 798)