جمعہ کا دن

نبی کریم ﷺ نے فرمایا:

جمعے کا دن تمام دنوں کا سردار ہے، اللہ کے ہاں اس کی عظمت سب سے زیادہ ہے۔ اس دن قیامت قائم ہو گی۔

ہر مقرب فرشتہ آسمان، زمین، تمام ہوائیں، پہاڑ اور سمندر جمعے کے دن سے ڈرتے رہتے ہیں۔

(سنن ابنم ماجہ: 1084)