اپنے محسنین کو پہچانیے. . !!

مشکل کی اس گھڑی میں قوم کی خدمت کرنے والے علماء اور مذہبی طبقے کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، ایک بار پھر ثابت ہوا کہ چہروں پر سنت نبوی سجانے والے ہی، درحقیقت معاشرے کے رکھوالے اور بچانے والے ہیں۔ اللہ تعالیٰ تمام معاونین کو جزائے خیر عطا فرمائے۔