عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں:

نظر کی حفاظت زبان کی حفاظت سے زیادہ مشکل ہے۔

(الورع لابن ابی الدنیا: 61)