اپنے ہمسائے کا خیال رکھیں!
رسول الله صلی الله عليه وسلم نے ارشاد فرمایا:
“ليس المؤمن الذي يشبع وجاره جائع إلى جنبه”.
’’وہ شخص مومن نہیں جو خود تو پیٹ بھر کر کھانا کھائے، اور پڑوس میں اس کا ہمسایہ بھوکا ہو‘‘۔
[الصحیحه للألبانی: 149]
![اپنے ہمسائے کا خیال رکھیں! اپنے ہمسائے کا خیال رکھیں!](https://alulama.org/wp-content/uploads/2023/09/WhatsApp-Image-2023-09-06-at-1.58.40-PM.jpeg)