پڑوسی کو تکلیف دینا

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

پڑوسی کو تکلیف دینا نیکیوں کو اس طرح مٹا دیتا ہے جس طرح سورج برف کو پگھلا دیتا ہے۔

(الصحیحۃ: 2998)