رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اے ابو ذر! کیا تجھے معلوم ہے کہ یہ دو بکریاں کیوں لڑ رہی ہیں؟
ابو ذر نے کہا: نہیں اے اللہ کے رسول !
فرمایا: اللہ جانتا ہے اور وہ عنقریب ان کے درمیان فیصلہ کرے گا۔
(احمد: 21438)