انسان کو مرد بنانا ہے یا عورت، یہ اللہ کا فیصلہ ہے۔ اور یہ اس کی تخلیق کے اولین مرحلے میں ہی طے کر دیا جاتا ہے۔ یعنی نطفے سے لیکر جنین کی نشوونما اسی بنیاد پر ہوتی ہے کہ یہ مرد ہے یا عورت ہے۔ یہ کوئی دنیاوی انجن مشین یا آلہ نہیں کہ کمپنی جب چاہے، جیسے مرضی جوڑ توڑ کرکے، ایک نئی پراڈکٹ تیار کرلے۔