بے ہودہ گوئی کی مذمت

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :۔

“بے ہودہ گوئی جب کسی چیز میں آتی ہے تو وہ اس کو عیب دار اور بد نما بنا دیتی ہے۔جبکہ حیا جب کسی چیز میں آتی ہے تو وہ اس کو خوب صورت اور خوش نما بنا دیتی ہے۔”

(صحیح الجامع :5255)