شرم و حیا

ابن عثیمین رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

“إذا نُزِع الحياء من المرأة فلا تسأل عن سوء عاقبتها”.

جب کسی عورت سے حیاء ختم ہو جائے تو پھر اسکی عاقبت کی بربادی کے بارے میں مت پوچھو۔

[مجلة الدعوۃ:54/1765]