جھوٹ پھیلانے کی سزا
نبی ﷺ نے فرمایا:
”میرے پاس گزشتہ رات خواب میں دو آدمی آئے، انہوں نے کہا: جسے آپ نے دیکھا کہ اس کے جبڑے چیرے جا رہے تھے، وہ بہت جھوٹ بکنے والا تھا۔ اس کی جھوٹی باتیں اس حد تک نقل کی جاتیں کہ پوری دنیا میں پھیل جاتی تھیں۔ قیامت تک اس کو یہی سزا ملتی رہے گی“۔