ذوالحجہ کے پہلے دس دن!

ابو عثمان النھدی فرماتے ہیں:

سلف تین عشروں کی بہت تعظیم کیا کرتے

تھے:محرم کے پہلے عشرہ،ذوالحجہ کےپہلے

عشرہ اوررمضان کے آخری عشرہ کی۔

(مختصر قیام اللیل،للمرزوی،748)