دو سال کے گناہ معاف

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

“صِيَامُ يَوْمِ عَرَفَةَ، أَحْتَسِبُ عَلَى اللهِ أَنْ يُكَفِّرَ السَّنَةَ الَّتِي قَبْلَهُ، وَالسَّنَةَ الَّتِي بَعْدَهُ”.

“میں عرفہ کے دن (نو ذوالحجہ) کے روزے سے متعلق اللہ تعالیٰ سے امید کرتا ہوں کہ وہ اسے ایک سال پہلے اور ایک سال بعد کے گناہوں کا کفارہ بنا دے گا”۔

(صحیح مسلم:1162)