قَالَ أَفَتَعْبُدُونَ مِن دُونِ اللَّهِ مَا لَا يَنفَعُكُمْ شَيْئًا وَلَا يَضُرُّكُمْ ‎﴿٦٦﴾‏ أُفٍّ لَّكُمْ وَلِمَا تَعْبُدُونَ مِن دُونِ اللَّهِ ۖ أَفَلَا تَعْقِلُونَ

کہا پھر تم اللہ کے سوا اس چیز کی عبادت کرتے ہو جو نہ تمہیں کچھ نفع دیتی ہے اور نہ تمہیں نقصان پہنچاتی ہے؟ اف ہے تم پر اور ان چیزوں پر جن کی تم اللہ کے سوا عبادت کرتے ہو، تو کیا تم سمجتے نہیں۔

القرآن۔ سورۃ نمبر21 الاَنبیاء آیت نمبر66۔67