شیا طین سے حفاظت کی دعا

وَقُل رَّبِّ أَعُوذُ بِكَ مِنْ هَمَزَاتِ الشَّيَاطِينِ ‎﴿٩٧﴾‏ وَأَعُوذُ بِكَ رَبِّ أَن يَحْضُرُونِ ‎﴿٩٨﴾

اے میرے رب!میں شیطانوں کے وسوسوں سے تیری پناہ چاہتا ہوں،

اور اے رب!میں تیری پناہ چاہتا ہوں کہ وہ میرےپاس آجائیں

[المومنون، آیت نمبر:97-98]