رسول اللہﷺ نے فرمایا:

حُرِّمَ لِبَاسُ الْحَرِيرِ وَالذَّهَبِ عَلَى ذُكُورِ أُمَّتِي وَأُحِلَّ لِإِنَاثِهِمْ

”ریشم اور سونا میری امت کی عورتوں کے لیے حلال ہے، مردوں کے لیے حرام ہے”۔

(سنن الترمذی:1720)