ٹڈی کھانا حلال ہے

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

ہمارے لیے مری ہوئی چیزیں حلال کردی گئی ہیں: مچھلی اور ٹڈی۔

(سنن ابن ماجہ: 3218)