سردی اور گرمی
رسول اللہ نے فرمایا:
إِذَا اشْتَدَّ الحَرُّ فَأَبْرِدُوا بِالصَّلاَةِ فَإِنَّ شِدَّةَ الحَرِّ مِنْ فَيْحِ جَهَنَّمَ
آگ نے اپنے رب کے حضور شکایت کی اور کہااے میرے رب! میرا ایک حصہ دوسرے کو کھا رہا ہے۔ تو اللہ نے اسے دو سانس لینے کی اجازت عطا کر دی: ایک سانس سردی میں اور ایک سانس گرمی میں، گرمی اور سردی کے موسم میں جو تم شدید ترین گرمی اور شدید سردی محسوس کرتے ہو تو یہ وہی چیز ہے۔
(صحیح البخاری:536)