صحابہ واہل بیت کا آپس میں پیار
عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے صحابہ کے بیٹوں کو کپڑے پہنائے:
“وَلَمْ يَكُنْ فِي ذَلِكَ مَا يَصلُحُ لِلْحَسَنِ وَالحُسَيْنِ؛ فَبَعثَ إِلَى اليَمَنِ، فَأُتِي بِكِسْوَةٍ لَهُمَا، فَقَالَ: الآنَ طَابَتْ نَفْسِي”.
’’لیکن ان میں کوئی ایسا کپڑا نہیں تھا جو حسن و حسین رضی اللہ عنہما کے شایان شان ہو تو آپ نے یمن کی طرف ایک بندہ بھیج کر ان کے لیے جوڑے منگوائے پھر فرمایا: اب جاکر میرا دل خوش ہوا‘‘۔
[سیر أعلام النبلاء: 351/4]