صحابہ واہل بیت کا آپس میں پیار

عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے صحابہ کے بیٹوں کو کپڑے پہنائے لیکن ان میں کوئی ایسا کپڑا نہیں تھا کو حسن و حسین رضی اللہ عنہما کے شایان شان ہو تو آپ نے یمن کی طرف ایک بندہ بھیج کر ان کے لیے جوڑے منگوائے پھر فرمایا: اب جاکر میرا دل خوش ہوا۔

(سیر اعلام النبلاء: 351/4)