غبار آلود قدم اور نجاتـ

عبایہ بن رفاعہ کہتے ہیں کہ میں جمعہ کے لیے جا رہا تھا ۔ راستے میں ابوعبس رضی اللّٰہ عنہ سے میری ملاقات ہوئی ، انہوں نے کہا کہ میں نے رسول اللّٰہ ﷺ سے سنا ہے:

مَنْ اغْبَرَّتْ قَدَمَاهُ فِي سَبِيلِ اللہِ حَرَّمَهُ اللہُ عَلَى النَّارِ

”جس کے قدم اللّٰہ کی راہ میں غبار آلود ہو گئے اللّٰہ تعالیٰ اسے جہنم پر حرام کر دے گا “۔

[صحیح البخاری:907]