غصے پر کنٹرول کریں!
حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے نبی ﷺ سے عرض کی: آپ مجھے کوئی وصیت کریں۔ آپ نے فرمایا:
«لاَ تَغْضَبْ»
”غصہ نہ کیا کر۔“ اس نے بار بار اپنے سوال کو دہرایا لیکن آپ یہی جواب دیتے رہے۔ ”غصے میں نہ آیا کر“۔
[صحیح البخاری: 6116]
![غصے پر کنٹرول کریں! غصے پر کنٹرول کریں!](https://alulama.org/wp-content/uploads/2024/05/WhatsApp-Image-2024-05-11-at-11.18.01-AM.jpeg)