قبیصہ بن جابر رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

میں سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ رہا میرے مشاہدے میں ان سے زیادہ بردبار، کسی کی غلطی پہ غصہ کی بجائے درگزر کرنے والا اور ان سے زیادہ صبر کرنیوالا نہیں گزرا۔

(تاریخ الاسلام:540/2)