لوگوں کے عیبوں پر پردہ ڈالیں!
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
“مَنْ سَتَرَ مُسْلِمًا ؛ سَتَرَهُ اللَّهُ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ”.
’’جس نے کسی مسلمان کی پردہ پوشی کی تو اللہ دنیا و آخرت میں اس کی پردہ پوشی فرمائے گا‘‘۔
[صحیح مسلم: 2699]
![لوگوں کے عیبوں پر پردہ ڈالیں! لوگوں کے عیبوں پر پردہ ڈالیں!](https://alulama.org/wp-content/uploads/2023/10/WhatsApp-Image-2023-10-22-at-12.04.37-AM.jpeg)