لوگوں کے عیبوں پر پردہ ڈالیں!
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
“مَنْ سَتَرَ مُسْلِمًا ؛ سَتَرَهُ اللَّهُ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ”.
’’جس نے کسی مسلمان کی پردہ پوشی کی تو اللہ دنیا و آخرت میں اس کی پردہ پوشی فرمائے گا‘‘۔
[صحیح مسلم: 2699]