نبیﷺ نے فرمایا:
“اللہ ایسے مبالغہ کرنے والے شخص کو ناپسند کرتا ہے؛ جو اپنی زُبان ایسے چلاتا ہے، جیسے گائے چلاتی ہے!”
(سنن ترمذی : 2853)
![مبالغہ آرائی کرنے والا مبالغہ آرائی کرنے والا](https://alulama.org/wp-content/uploads/2023/06/dcc0f06f-2978-4df5-87ed-306d29bc714e.jpg)
نبیﷺ نے فرمایا:
“اللہ ایسے مبالغہ کرنے والے شخص کو ناپسند کرتا ہے؛ جو اپنی زُبان ایسے چلاتا ہے، جیسے گائے چلاتی ہے!”
(سنن ترمذی : 2853)