امام ابن القیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

“جب کسی بندے نے صبح اور شام اس حال میں کی، کہ اس کا غم سوائے اللہ وحدہ کے اور کچھ نہیں تھا؛ تو اللہ نے بھی اس کی تمام حاجات کا ذمہ لیتے ہوئے، اس سے ہر چیز کو دور کردیا؛ جس نے اس کو غمگین کیا ہوا تھا،

اور اس کے دل کو اپنی محبت کیلئے، اس کی زبان کو اپنے ذکر، اور اس کے اعضاء کو اپنی اطاعت کیلئے فارغ کردیا!”

(بدائع الفوائد: 135)