مشکوک چیز چھوڑ دیں

رسول اللہﷺ نے فرمایا:

دَعْ مَا يَرِيبُكَ إِلَى مَا لَا يَرِيبُكَ

’’جو چیز تمہیں شک میں ڈالے اسے چھوڑ کر اس چیز کو اختیار کرو جو شک میں نہ ڈالے۔”

(سنن الترمذی: 2518)