صرف شک سے وضو نہیں ٹوٹتا

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا

“«إِذَا وَجَدَ أَحَدُكُمْ فِي بَطْنِهِ شَيْئًا، فَأَشْكَلَ عَلَيْهِ أَخَرَجَ مِنْهُ شَيْءٌ أَمْ لَا، فَلَا يَخْرُجَنَّ مِنَ الْمَسْجِدِ حَتَّى يَسْمَعَ صَوْتًا، أَوْ يَجِدَ رِيحًا»”

”جب تم میں سے کسی کو اپنے  پیٹ میں کچھ محسوس ہو اور اسے شبہ ہو جائے کہ اس میں سے کچھ نکلا ہے یا نہیں تو ہرگز مسجد سے نہ نکلے  یہاں تک کہ آواز سنے یا بو محسوس کرلے” ۔

(صحیح مسلم : 362)