نبی کریم ﷺ کی 7 1قیمتی نصیحتیں:
حضرت ابوذررضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میرے سخلیل(رسول اللہ ﷺ)نے مجھے سات چیزوں کا حکم دیا:
- میں مساکین سے محبت کروں اور ان کے قریب رہوں۔
- اپنے سے کم ترکی طرف دیکھوں اور جو مجھ سے(دنیا کے لحاظ سے) برتر ہے اس کی طرف نہ دیکھوں ۔
- رشتے داروں سے صلہ رحمی کروں اگرچہ وہ قطع رحمی کریں۔
- کسی سے کوئی چیز نہ مانگوں۔
- حق بات کروں اگرچہ کڑوی ہو۔
- اللہ کے بارے کسی ملامت کرکی ملامت سے نہ ڈروں۔
- کثرت سے پڑھا کروں، کیونکہ یہ کلمات عرش کے نیچے خزانوں میں ایک خزانہ ہیں۔(مسند احمد: 21415، اسنادہ حسن)