نبی کریم ﷺ کی 7 1قیمتی نصیحتیں:

حضرت ابوذررضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میرے سخلیل(رسول اللہ ﷺ)نے مجھے سات چیزوں کا حکم دیا:

  1. میں مساکین سے محبت کروں اور ان کے قریب رہوں۔
  2. اپنے سے کم ترکی طرف دیکھوں اور جو مجھ سے(دنیا کے لحاظ سے) برتر ہے اس کی طرف نہ دیکھوں ۔
  3. رشتے داروں سے صلہ رحمی کروں اگرچہ وہ قطع رحمی کریں۔
  4. کسی سے کوئی چیز نہ مانگوں۔
  5. حق بات کروں اگرچہ کڑوی ہو۔
  6. اللہ کے بارے کسی ملامت کرکی ملامت سے نہ ڈروں۔
  7. کثرت سے پڑھا کروں، کیونکہ یہ کلمات عرش کے نیچے خزانوں میں ایک خزانہ ہیں۔(مسند احمد: 21415، اسنادہ حسن)