امام البانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
“عصر حاضر میں رویہ بالکل بھی مبنی پر حکومت نہیں ہے، کہ ہم لوگوں سے ان کے عقیدے اور عمل کے انحراف کے سبب قطع تعلقی کرلیں؛ بلکہ ہماری ذمہ داری ہے کہ ان کے ساتھ رہتے ہوئے صبر سے کام لیں۔ کسی پر کفر اور گمراہی کے فتوے نہ لگائئں؛ کیونکہ اس تکفیر و تفصیل کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔ ہمارا کام ان کو وقتا و فوقتا نصیحت کرتے رہنا ہے!”
جیسا کہ عزوجل نے فرمایا:
“نصیحت کرتے رہیں؛ کیونکہ نصیحت اہل ایمان کو فائدہ دیتی ہے”
(سورۃ الذاریات: 55)
سلسلہ البدی والنور: 80)