چغل خوری
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
لَا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ قَتَّاتٌ.
’’چغل خور جنت میں داخل نہیں ہوگا‘‘۔
[صحیح البخاری: 6056]