ارباب مدارس سے درخواست
“مدارس کی لائبریاں مستقل مزاجی سے طلبہ مدارس کیلئے کھولیں، بلکہ باقاعدہ انھیں کتابوں کا تعارف کروائیں۔ تاکہ طلبہ کو پتہ چلے کہ یہ کتاب کس مسئلے سے متعلق ہے اور فلاں مسئلہ کس کتاب سے دیکھا جا سکتا ہے المیہ ہے کہ عموما لائبریریز بند رہتی ہیں۔ جو کھلتی ہیں، وہاں دلچسپی سے راہنمائی کرنے والا کوئی نہیں ہوتا!”
فضیلۃ الشیخ ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ
ستیانہ بنگلہ، تقریب بخاری میں خطاب