فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالرؤف سندھو حفظہ اللہ وشفاہ، انتہائی علیل ہیں۔

اور لاہور CMH میں ایڈمٹ ہیں۔ تمام اہل علم، طلبہ اور عوام الناس سے خصوصی دعاؤں کی درخواست ہے، شیخ حفظہ اللہ ایک محقق عالم دین اور مایہ ناز مصنف ہیں، اب تک اردو عربی میں درجنوں کتابیں تحقیق فرما چکے ہیں۔ بالخصوص القول المقبول فی تخریج صلاۃ الرسول آپ کی مشہور کتاب ہے۔