افطاری کروانے کا اجر
رسول اللہﷺنےفرمایا:
مَنْ فَطَّرَ صَائِمًا كَانَ لَهُ مِثْلُ أَجْرِهِمْ مِنْ غَيْرِ أَنْ يَنْقُصَ مِنْ أُجُورِهِمْ شَيْئًا
”جس نے روزے دار کا روزہ افطار کرایا، اسے اس (روزے داروں) کےبرابر ثواب ملے گا، لیکن ان کے ثواب میں کچھ کمی نہیں ہوگی”۔
[سنن ابن ماجہ:1746]