صلح کروانے کا اجر

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

سب سے افضل صدقہ دو بندوں کے درمیان صلح کروانا ہے۔

(صحیح الترغیب: 2817)