اللہ تعالیٰ کے نام
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
لِلَّهِ تِسْعَةٌ وَتِسْعُونَ اسْمًا مَنْ حَفِظَهَا دَخَلَ الْجَنَّةَ.
’’اللہ تعالیٰ کے ننانوے نام ہیں، جس نے ان کی حفاظت کی وہ جنت میں داخل ہو جائے گا‘‘۔
[صحیح مسلم: 2677]
اللہ تعالی کے ناموں کی حفاظت کا مطلب انہیں یاد رکھنا، ان کے معنی و مفہوم کو سمجھنا، ذکر اور دعا میں ان کو دہرانا، اور ان کے تقاضوں کے مطابق اپنی شخصیت کو ڈھالنا۔
![اللہ تعالیٰ کے نام اللہ تعالیٰ کے نام](https://alulama.org/wp-content/uploads/2023/11/WhatsApp-Image-2023-11-14-at-10.16.00-PM.jpeg)