اللہ کی بندے سے محبت
«إِذَا أَحَبَّ اللَّهُ عَبْدًا حَمَاهُ الدُّنْيَا كَمَا يَظَلُّ أَحَدُكُمْ يَحْمِي سَقِيمَهُ المَاءَ»:
” جب اللہ کسی بندے کو پسند فرماتا ہے تو اسے دنیا سے بچا لیتا ہے جیسے تم میں سے کوئی اپنے مریض کو پانی سے بچاتا ہے “۔
(سنن الترمزی: 2036، اسنادہ صحیح)