اللہ کی بندے سے محبت

«إِذَا أَحَبَّ اللَّهُ عَبْدًا حَمَاهُ الدُّنْيَا كَمَا يَظَلُّ أَحَدُكُمْ يَحْمِي سَقِيمَهُ المَاءَ»:

” جب اللہ کسی بندے کو پسند فرماتا ہے تو اسے دنیا سے بچا لیتا ہے جیسے تم میں سے کوئی اپنے مریض کو پانی  سے بچاتا ہے “۔

(سنن الترمزی: 2036، اسنادہ صحیح)