رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
”جو بندہ اپنے بھائی کے پاس اللّٰہ کے لیے اس کی زیارت کرنے کے لیے آیا تو آسمان سے ایک منادی آواز لگاتا ہے تم خوش رہو اور تمہیں جنت مبارک ہو۔ ورنہ اللّٰہ تعالیٰ اپنے عرش کی بادشاہت میں خود فرماتا ہے:میرے بندے نے میرے لئے ملاقات کی اور میرے ذمے اسکی مہمان نوازی ہے۔ اور میں جنت کے علاوہ اس کی مہمان نوازی پر راضی نہیں ہوں“۔
[الصحیحة:171]