محبت کا اظہار کیجئے

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

“جب کسی شخص کو اپنے بھائی سے محبت ہوتو اسے بتلائے کہ وہ اس سے محبت کرتا ہے۔”

السلسلۃ الصحیحۃ: 417