رسول اللہﷺ نے فرمایا:
” فرشتوں کو نور سے پیدا کیا گیا اور جنوں کو آگ کے شعلے سے اور آدم علیہ السلام کو اس(مادے) سے پیدا کیا گیا ہے جس کو تمہارے لیے بیان کیا گیا ہے (یعنی مٹی سے)”۔
(صحیح مسلم: 2996)