بالوں کی پیوند کاری دو طرح کی ہے

  1. حقیقی بالوں کے ساتھ مصنوعی بال لگوانا یہ ناجائز اور حرام ہیں۔
  2. جدید سرجری کے ذریعے انسان کے اپنے ہی جسم کے بال لے کر، نرسری کے طور پر سر میں لگا دیے جاتے ہیں، اور پھر نئے بال اگنے شروع جاتے ہیں۔ اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔

(لجنۃ العلماء للافتا، فتوی نمبر: 143)