اپنے ہمسائے کا خیال رکھیں!
رسول الله صلی الله عليه وسلم نے ارشاد فرمایا:
“ليس المؤمن الذي يشبع وجاره جائع إلى جنبه”.
’’وہ شخص مومن نہیں جو خود تو پیٹ بھر کر کھانا کھائے، اور پڑوس میں اس کا ہمسایہ بھوکا ہو‘‘۔
[الصحیحه للألبانی: 149]