عمل قوم لوط کی سزا
رسول اللہﷺ نے فرمایا:
مَنْ وَجَدْتُمُوهُ يَعْمَلُ عَمَلَ قَوْمِ لُوطٍ فَاقْتُلُوا الْفَاعِلَ وَالْمَفْعُولَ بِهِ
“جسے تم حضرت لوط علیہ السلام کی قوم والا کام کرتے دیکھو تو فاعل اور مفعول دونوں کو قتل کر دو۔”
(سنن ابن ماجہ: 2561)