رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
«لَا يُؤْمِنُ عَبْدٌ – وَفِي حَدِيثِ عَبْدِ الْوَارِثِ: الرَّجُلُ – حَتَّى أَكُونَ أَحَبَّ إِلَيْهِ مِنْ أَهْلِهِ وَمَالِهِ وَالنَّاسِ أَجْمَعِينَ».
”تم میں سے کوئی شخص مومن نہیں ہوسکتا جب تک اس کی اولاد ، اس کے والد اور تمام لوے زیادہ اس کے دل میں میری محبت نہ ہو ”۔
( صحیح البخاری :15 ،صحیح مسلم:44)